حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کے روز تہران کے دورے پر آئے ہوئے اپنے ہنگری کے ہم منصب کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران اس معاہدے پر دستخط کردیا۔
باہمی معاہدوں میں سیاسی علوم، سائنس اور ثقافت پر تعاون کا ذکر کیا گیا۔
ہنگری کے وزیر خارجہ اور تجارت ایک تجارتی وفد کی سربراہی میں بدھ کی رات ایرانی دارالحکومت تہران پہنچے۔
وہ صدر ابراہیم رئیسی سمیت اعلیٰ ایرانی حکام سے بھی بات چیت کرنے والے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے ہنگری کے ہم منصب نے تہران میں مفاہمت کی تین یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی اور ہنگری کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ہنگری کے ہم منصب کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران مختلف…
آپ کا تبصرہ